*N R C* *مُکَمّل معلومات*
*Section-03-The-Ihndian- Citizenship-Act-1955*
*1-جولائی 1987 سے لیکر دسمبر - 2003 کے درمیان جو بھی لـڑکا/لـڑکی ہندوستان میں پیدا ہوا ہو اور اُس کے ماں باپ میں سے کوئی بھی ہندوستانی ہو اُسے ہندوستانی شہریت حاصل ہوگی- Secton -03-The-Indian-Citizenship-Act-1955(ترمیم شدہ)*
*2004-سے آج تک تک جو بھی لـڑکا/لـڑکی بھارت میں میں پیدا ہوا ہو جس میں ماں اور باپ دونوں - بھی- ہندوستانی ہو یا دونوں میں سے کوئی بھی Illlge- lmmigrants( غیر قانونی طور پر ہنوستانی سرحد) میں داخل نہ ہوا ہو وہ بھی ہندوستانی مانا جائیگا ( Section-03-The-lndian-Citiz-TheIndian-Act-1955) (ترمیم شدہ)*
*اس کے مطابق ہمیں NRC# سے خوفزدہ ہونےکی ضرورت نہیں ہیے مسلمان اںس سے ڈر میں نہ رہیں بلکہ اپنے اپنے ضروری کاغذات کی تیاری کرکے رکھیں!*
*جَن گَننا (مردم شماری) یا کسی بھی ڈور ٹو ڈور (Door to door)سروے کے دوران تمام ہی مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہیکہ وہ سبھی معلومات کو بہت دھیان سے بھریں مذہبی کالم میں 'اسلام' لکھیں - اور ذات کے کالم میں مسلم لکھیں - اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہ جوڑیں. جیسے کی شیعہ. سُنّـی. اہل حدیث تبلیغی جماعت. جماعت اسلامی وغیرہ ،*
*برائے کرم اس پوسٹ کو اپنے تمام مسلم بھائیوں کو آگے بھیجیں اور مذہبی کالم میں اسلام لکھیں مسلم نہ لکھیں یا کسی بھی فرقے یا جماعت کا نام نہ لکھیں. کسی بھی فارم بھرنے کیلئے کسی بھی سرکاری ذمیدار پر بھروسہ نہ کریں باقی تمام معلومات خود بھریں یا اپنے ہی کسی مسلم بھائی جانکار سے بھروائیں اور یاد رکھیں معلومات بھرتے وقت صرف بال پین کا استعمال کریں. پینسل یا جیل پین نہ استعمال کریں کیونکہ ممکن ہیکہ سرکاری آدمی اس کو مٹا کر کچھ اور نہ بھر دے..*
*یہ بہت ضروری معلامات ہیے ہم فضول باتیں بہت قسم دے دے کر آگے شیئر کرنے کو کہتے ہیں مگر یہ واقعی ضروری کام کی بات ہے ہر ہندوستانی مسلمان کو بھیجیں یہی وقت کا تقاضہ ھے اور خدمت کا ذریعہ بھی*
0 Comments
If you have any doubt , please let me know through the contact form in the above .